شور زمین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کھاری زمین، وہ زمین جو کھار یا تھور کے باعث قابل کاشت نہ ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کھاری زمین، وہ زمین جو کھار یا تھور کے باعث قابل کاشت نہ ہو۔